Header Ads

Meethay Dahi Barey






کھٹے میٹھے ایک دم دیسی دہی بڑے جاء اجزاء دہی ایک کلوگرام نمک حسب ذائقہ 2 ٹیبل سپون میٹھا سوڈا ایک چلی بین ایک پاؤ سرخ مرچیں حسب ذائقہ گھی یا تیل حسب ضرورت ترکیب سب سے پہلے بیسن میں نمک مرچ اور سوڈا ملا کر بھگو دیں اور پھر ایک گھنٹے کے بعد کڑاہی میں گھی یا تیل گرم کر کے اس کی چھوٹی چھوٹی گول گول یک دم دیسی دہی بڑے پکوڑیاں ل لیجئے اور پھر ایک کھلے منہ کا برتن ہے اور اسے پانی سے بھر لیجئے اور پکوڑیاں تل کر اس میں ڈالتے جایئے ۔ سنہری رنگ کی پکوڑیاں لیے اور



ایک دم دیسی اتنا خیال رکھئے کہ پکوڑیاں ٹوٹنے نہ پائیں بلکہ سالم ہی رہیں ۔ اس کے بعد دہی کو کانٹے یا بیر سے پھینٹ لیجئے اور پھر اس میں 2 کھانے کے چمچ چینی ملا دیجئے۔ پھر ان میں تھوڑا سا اچور کا سفوف ڈال کر مکس کر لیجئے۔ اتنا پھینٹئے کہ دہی کی جان ہو جائے۔ اس کے بعد پھر یک دم دیسی دہی بڑے پکوڑیوں کو پانی سے نکال کر دہی میں ملا دیکھے اور انہیں کچھ دیر کے لئے فریزر میں رکھ دیجئے۔ پھر نکال کر اس میں برف ڈال کر اسے ٹھنڈا کر لیجئے پھر اس پر چاٹ مصالحہ چھڑ کئے ۔ یک دم دیسی دہی بڑے اس میں تھوڑی سی شاری ملا لیے۔ مصالحہ چھڑکنے کے بعد پیش کیجئے اور خود بھی نوش جان فرمائے۔ یہ ایک بہترین کھٹے میٹھے دہی بڑوں کی ڈش ہے۔ مزے سے تناول فرمائیں ۔